پشاور کے علاقہ حیات آباد میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکہ
پشاور، نیوز ٹکرز، گورنر ہاؤس
18 جولائی 2023
*پشاور کے علاقہ حیات آباد میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکہ*
گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کا فوری طور پر سی ایم ایچ پشاور کا دورہ
نگران صوبائی وزراء حاجی منظورآفریدی، ساول نذیرایڈوکیٹ،حامد شاہ بھی گورنر کے ہمراہ تھے
گورنر نے نگران صوبائی وزراء کے ہمراہ دھماکہ میں زخمی ہونیوالے فرنٹیئر کور اہلکاروں کی عیادت کی
گورنر نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی
گورنر کی حیات آباد خودکش دھماکہ کی شدید مذمت
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو قوم قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، حاجی غلام علی
Comments are closed.