میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی20جولائی 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔
ملتان
میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی20جولائی 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج MEPCO Today اور میپکو کی ایپMEPCO LIGHT سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سے ملتان سرکل کے 11KVباقر پور،گروپ آف انڈسٹریز،اے ٹی ایم،اے اینڈ زیڈ سالونٹ،ایس ایم فوڈ،پیر اسماعیل،نیو لاڑ،اے اینڈ بی،صابرا،کوٹلہ اور بہادر پور فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVشاخِ مدینہ،پیراں غائب،پنجاب گورنمنٹ ہاؤسنگ سکیم فیڈر3،4،رائل آرچرڈ اور الفلاح ماڈرن سٹی فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے نو بجے دن تک،11KVعید گاہ فیڈر سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،11KVآئی ایس پی،صدیق آباد اور سی او ایس لیب فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے دن تک،مظفر گڑھ سرکل کے 11KVوسندے والی اورسٹی 2فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک،11KVانڈسٹریل مدینہ،ٹاٹا 1،2،انڈس مل اور سن ریز فیڈرز سے اڑھائی بجے دوپہر سے ساڑھے چھ بجے شام تک،11KVسلطان کالونی فیڈر سے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،11KVکنال شریف اورمانجھن سلطان فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک، ڈی جی خان سرکل کے 11KVتونسہ سٹی،نظام آباد،سانگر،پی ایم ایس،نیو کوٹ قیصرانی،جٹ والا،شاہ سلیمان،اولڈ کوٹ قیصرانی، محمودیہ، جپسم،ناری اور ٹی ایچ کیو فیڈرز سے سات بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،وہاڑی سرکل کے 11KVطفیل شہید،شاہ فیصل،لاہور روڈ،دولت آباد،لُڈن،شیر شاہ،حسن شاہ اورضیاء شہیدفیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے دن تک،11KVواٹر ورکس،سٹی 1،2وہاڑی،میس ٹھینگی،لیاقت شہید،ٹی آر ڈبلیو وہاڑی،طفیل شہید،چک 37/WBاور کلب روڈ فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک، بہاولپور سرکل کے 11KVڈیرہ عزت،یونیورسٹی کیمپس،ماڈل ٹاؤن اے،بی،سی،نور محل،پنجاب گورنمنٹ ہاوسنگ سکیم،شاہدرہ، الصادق، الفرید،بغداد،سٹی 1،2بہاولپور،اسلامی کالونی،سیٹلائٹ ٹاؤن،نوقابل واہ،برہان پور،قادر پور،شاہ محمد،عنایت علی،ملت پارک،ستلج،آدم واہن،حکم دین،ٹیوب ویل،گوگراں،لال کمال، ذخیرہ،فتح شاہ،فیکٹری،مصطفی شہید،سرفراز شہید،علی پور،مہر شاہ،مین بازار،ٹبہ سادات،12/MPR،میاں پور،چک 53M،سٹی 2لودھراں اور سٹی گیلے وال فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،11KVسائنس اینڈ اینیمل یونیورسٹی، چک 13بی سی،ہاکڑا،نوشہرا جدید،اڈا42/DB،کڈ والا،چنن پیر،ٹیل والا،عباسیہ،خانپور،ڈیرہ نواب،مہراب والا،پُل فاروق آباد،ہتھیجی سٹی اور سٹی 2مبارک پور فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،رحیم یار خان سرکل کے 11KVنیو سیٹلائٹ ٹاؤن صادق آباد،شان فلور ملز،میرے شاہ،آزاد نرسری،سکارپ 3،رحیم یار خان،فرید آباد، فتح پور کمال،ملکانی،موسیٰ نگر،فیکٹری ایریا،انڈسٹریل 2،گلشن،لیور،سیٹلائٹ ٹاؤن،دین پور شریف،نواں کوٹ،اختر آباد،ماڈل ٹاؤن،چمن،رفیق آباد،رحمان کالونی،جنا ح،سٹی 2رحیم یار خان،باری،رحمن پور،شاہ گڑھ،سلطان پور اور راوی فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے دن تک،11KVمیڈیکل کالج بلاک،نیو سیٹلائٹ ٹاؤن رحیم یار خان،قائداعظم،آبِ حیات،ولاز،پیلس،شیخ زید،الخیر،سخی سرور،سوریاں آرمی اور سکارپ 8،9فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک، 11KVمحمد نگر فیڈر سے چھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک، ساہیوال سرکل کے 11KVمائز فارم،اولڈ فیکٹری،قلندر شاہ اورترخنی روڈ فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،بہاولنگر سرکل کے 11KVالمشتاق اور میکلوڈ گنج فیڈرز سے نو بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،11KVسٹی 1چشتیاں،غفاری اورکالج فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن تک بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔
Comments are closed.