وزیر اعلئ میر عبدالقدوس بزنجوسےاپوزیشن اراکین کی اہم ملاقات
کوئٹہ 19 جولائی ۔
نگران حکومت/مشاورت
۔وزیر اعلئ میر عبدالقدوس بزنجوسےاپوزیشن اراکین کی اہم ملاقات
۔ملاقات میں آئینی تقاضہ کے مطابق نگران سیٹ اپ کے قیام کے حوالے سے مشاورت
۔باہمی مشاورت سے نگران وزیراعلئ کے نام کا حتمی فیصلہ کیا جاۓ گا۔ملاقات میں اتفاق
۔مشاورت کے مزید دور ہونگے ۔ملاقات میں فیصلہ
Comments are closed.