سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی وزیر اعظم ہائوس آمد، وزیر اعظم نےدونوں رہنمائوں کا استقبال
زرداری ،بلاول آمد۔۔۔وزیراعظم کا استقبال
سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی وزیر اعظم ہائوس آمد، وزیر اعظم نےدونوں رہنمائوں کا استقبال
اسلام آباد۔18جولائی (اے پی پی):سابق صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی وزیر اعظم ہائوس آمدپروزیر اعظم شہباز شریف نے دونوں رہنمائوں کا استقبال کیا۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق بھی موجود تھے۔
Comments are closed.