وزیراعلئ بلوچستان کی جانب سے اراکین اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ

 

کوئٹہ 18 جولائی ۔ٹکرز

وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو /عشائیۂ

۔وزیراعلئ بلوچستان کی جانب سے اراکین اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ

۔اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی ڈپٹی اسپیکر سردار بابر خان موسی خیل صوبائی وزراء اور اپوزیشن جماعتوں کے اراکین اسمبلی کی بھی عشائیہ میں شرکت

۔وزیراعلئ نے عشائیہ کے شرکاء کا استقبال کیا

۔عشائیہ کے دوران وزیراعلئ کا عشائیہ کے شرکاء سے بلوچی حال احوال

۔عشائیہ میں سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر بھی بات چیت

۔مہمانوں کی تواضع بلوچستان کے روایتی کھانوں سے کی گئی

Daily Askar

Comments are closed.