بولان میں ابڑو اور لہڑی قبائل میں جھگڑا، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

1

بولان  . بولان کے گاﺅں خاوند میں دو قبائل مورچہ بند، ابڑو اور لہڑی قبائل کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، دو زخمی۔ فائرنگ کا تبادلہ تین گھنٹے سے جاری۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ابڑو قبائل سے ہے۔ جاں بحق ہونے والے کی شناخت ظفر گجر کے نام سے ہوئی۔ ابڑو اور لہڑی قبائل کے درمیان زمینی تنازعہ چلا آرہا ہے۔ علاقے میں امن و امان کی بحالی کیلئے ضلعی انتظامیہ اور سیکورٹی ادارے متحرک ہوگئے۔

Daily Askar

Comments are closed.