بولان کچھی کے علاقے ڈھاڈر کے قریب دو لڑکیوں کو قتل کردیا گیا۔ واقعہ ڈھاڈر کے قریب گوٹھ فیض بخش میں پیش آیا۔ مقتولہ مسماة (آ) اور (س) کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی۔ لاشوں کو سول اسپتال ڈھاڈر منتقل کیا گیا۔ پوسٹ مارٹم کے بعد لاشوں کو ورثاءکے حوالے کردیا گیا۔
Comments are closed.