وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کوئٹہ کے نجی شاپنگ مال کے گٹر میں گر کر جان بحق ہونے والی بچی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا
کوئٹہ ، متعلقہ انتظامی حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب
کوئٹہ , تحقیقات کرکے غفلت میں مرتکب افراد کا تعین کیا جائے ، نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی ہدایت
کوئٹہ ، واقعہ افسوسناک ہے دلی دکھ ہوا ، نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ ، غفلت میں مرتکب افراد سے کوئی رعایت روا نہیں رکھی جائے گی ، نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان
Comments are closed.