میپکوترجمان کے مطابق میپکو ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز 19اور20ستمبر 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج MEPCO Today اور میپکو کی ایپMEPCO LIGHT سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سے 20ستمبر کو ملتان سرکل کے 11KVشیر شاہ،بوسن،موسیٰ پاک،عید گاہ،باقر پور،لاڑ سٹی،اسلام پور،پیر بخش مڑل،مبرہ ایگرو،گروپ آف انڈسٹریز،اے ٹی ایم،اے اینڈ زیڈ سالونٹ،ایس ایم فوڈ،پیر اسماعیل،اے اینڈ بی،نیو لاڑ اورنشاط مل فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک، 11KV بچ ولاز فیڈرسے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک، 11KVقاسم بیلہ،ہیڈ سکندری،ابدالی روڈ،خداداد کالونی،اے اینڈ بی،نیو دنیا پور روڈ،خان پور،سٹی،سورج کنڈ روڈ،عارف پورہ،خواجہ خدا یار،امام شاہ،بہادر پور،غازی پور،نواب پور روڈ،عید گاہ،ڈیہڑ،سلارواہن،محمد پور،الہلال،لوٹھر،متی تل،نیو وہاڑی روڈ اورانصار کالونی فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،11KVبُچ ولاز فیڈرسے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،19اور20ستمبر کو مظفر گڑھ سرکل کے 11KVانڈسٹریل مدینہ،سلطان کالونی،کنال شریف،مانجھن سلطان،سن ریز اور انڈس فیڈرز سے دو بجے دوپہر سے ساڑھے چھ بجے شام تک،20ستمبر کو مظفرگڑھ سرکل کے 11KVسٹی 2اور وسندے والی فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک، 11KVفیض پور،بصیرہ،میران پور،ٹیوب ویل 3،ہیڈ محمد والا اور لالہ زار فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،11KVسلطان کالونی،دربار کنال شریف اور دربار محمد موسیٰ فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک، 20ستمبر کو ڈی جی خان سرکل کے 11KVتونسہ سٹی،نظام آباد،سانگر،پی ایم ایس،اولڈ کوٹ قیصرانی،نیو کوٹ قیصرانی،جٹ والا،محمودیہ،شاہ سلیمان،جپسم اور ناری فیڈرز سے سات بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVسٹی کوٹ چھٹہ اور انڈسٹریل کوٹ چھٹہ فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،132KVڈی جی سیمنٹ فیکٹری گرڈ اسٹیشن سے سات بجے صبح سے سات بجے شام تک،11KVچوٹی بالا،نگر نائی اور سخی سرور1فیڈرز سے ساڑھے نو بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،11KVسخی سرور2فیڈر سے ساڑھے نو بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک،20ستمبر کو وہاڑی سرکل کے 11KVظہیر نگر،حسن شاہ،ماچھی وال بوریوالہ،دولت آباد،لڈن،شیر شاہ،اکرم شہید،سٹی1، 2میلسی،ککری،جلہ،امیرشہید اور ارشاد خان فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVکلب روڈ،شمس آباد،دلاں بنگلہ،سبحان شاہ اوررائل گارڈن فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،11KVڈی ایچ کیو ہسپتال،نور شاہ،رتہ ٹبہ،نیو چک 37/WB،ماچھی وال وہاڑی،دانہ ابراہیم،ایس ایس آئل ملز،ڈسڑکٹ جیل وہاڑی،بلال، انڈسٹریل اسٹیٹ اور پکھی موڑ فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے چار بجے شام تک،132KVگڑھا موڑ،جہانیاں اور چک 211/WBگرڈ اسٹیشنوں سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن کے دوران مختلف اوقات میں 40سے50میگا واٹ کی لوڈ مینجمنٹ ہوگی۔20ستمبر کو بہاولپور سرکل کے 11KVستلج بہاولپور،ڈیرہ عزت،پنجاب گورنمنٹ ہاؤسنگ سکیم،نور محل،ماڈل ٹاؤن اے، بی، سی،شاہدرہ،کلانچ والا،مسافر خانہ،ذخیرہ سمہ سٹہ،عباسیہ،خانپور،ڈیرہ نواب،اسلامی کالونی،سیٹلائٹ ٹاؤن بہاولپور،پیراگون سٹی،العین پیپر مل،الصادق،الفریداورسٹی 1،2بہاولپورفیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KV حیات پور،ستلج لودھراں،سوئی والا،بھوتاجی،منڈھالی موڑ،آدم واہن،حکم دین،ٹیوب ویل لودھراں،فیکٹری،شاہ محمد،گوگراں اورلال کمال فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،20ستمبر کو رحیم یار خان سرکل کے 11KVرئیس پٹھان،اللہ آباد،سکارپ 2،3،4،10رحیم یار خان،کے منڈی،سٹی لیاقت پور،حکیم آباد،ماڑی اللہ بچایا،خانپور،ظاہر پیر،دین پور شریف،نواں کوٹ،اختر آباد،ماڈل ٹاؤن،ججہ عباسی،سٹی ظاہر پیر،ترنڈہ رحیم یار خان،ہارون آباد،جیٹھہ بھٹہ،سٹی فیروزہ،سکارپ 3فیروزہ،اقبال آباد،شیخ واں،کے ایم خان اور میتلافیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVسخی سرور،سکارپ 2،عبدالستار،چوگھاتی،سلائین زون،ٹھل حمزہ،ولانہ اور غازی فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،11KVبہودی پور،کچا رازی،چک ڈابا،سون میانی اور بدلی شریف فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے چار بجے شام تک،20ستمبر کو ساہیوال سرکل کے 11KVاسد اللہ پور،پاکپتن روڈ،کوڑے شاہ،خان کمال،چک شفیع،ساندے خان،جعفر شاہ،غازی مردان،صوفی زمان شہید،کلیانہ،دیوان دستگیر،عارف شہید،محمد نگر،رنگ شاہ، ہڑپہ، ادیب شہید،چک 50،غازی،ڈیر ہ رحیم،بیلے والا،کول والا اور خاکی شاہ فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،11KVاسلم شہید،مہدی خان اور احمد یار فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک،11KVچیچہ وطنی اولڈ،ادیب شہید،سٹی،فردوس،حضور آباد،راج کوٹ،محمد آباد،ٹی ایچ کیو چیچہ وطنی اور امتیاز ٹیکسٹائل مل فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک،20ستمبر کو بہاولنگر سرکل کے 11KVسٹی 1بہاولنگر،ڈھوڈے،خیراج پورہ،پی پی این روڈ،انور شہید،عبداللہ،امروکا،ایم ڈبلیو بنگلہ،سٹی 2فقیر والی،رفیق شہید،مروٹ1،سٹی ڈاہراں والا،سٹی چھونا والا،ستلج چشتیاں اورگجیانی فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،11KVشہر فرید فیڈرسے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن تک،11KVختان،سٹی ڈونگہ بونگہ،ڈونگہ اولڈ،گلاب علی اورمبارک آباد فیڈرز سے نو بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔
Comments are closed.