میپکو ترجمان کے مطابق 220KVاین ٹی ڈی سی گرڈاسٹیشن کی ضروری مرمت کے سلسلہ میں میپکو کے مختلف گرڈاسٹیشنوں سے19ستمبر کو چھ بجے صبح سے گیارہ بجے دن کے دوران 100میگاواٹ کی لوڈمینجمنٹ ہوگی۔ 132KVوہاڑی گرڈاسٹیشن سے 15میگاواٹ، 132KVگڑھاموڑگرڈاسٹیشن سے 10میگاواٹ، 132KVجہانیاں گرڈاسٹیشن سے 15میگاواٹ،132KVچک 211/WBگرڈاسٹیشن سے 5میگاواٹ، 132KVلڈن گرڈاسٹیشن سے 10میگاواٹ، 132KVکرم پورگرڈ اسٹیشن سے 10میگاواٹ،132KVبوریوالہ گرڈاسٹیشن سے 15میگاواٹ، 132KVبوریوالہ اولڈ گرڈاسٹیشن سے 8میگاواٹ، 132KVسہوکا گرڈاسٹیشن سے 7میگاواٹ اور 220KV وہاڑی گرڈاسٹیشن سے 5میگاواٹ کی لوڈمینجمنٹ ہوگی جس سے مذکورہ گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVفیڈرز سے بجلی کی فراہمی مختصر دورانئے کے لئے متاثرہوگی۔
Comments are closed.