نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کی غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمت ،

اسپتال پر اسرائیلی حملہ وحشیانہ اقدام ہے ، پانچ سو سے زائد افراد کی شہادت بہت بڑا انسانی المیہ ہے ، نگران وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی

عالمی قوانین کے تحت کسی بھی جنگی صورتحال میں طبی اداروں کو نشانہ نہیں بنایا جاسکتا ، نگران وزیر اعلیٰ

اسرائیل نے بربریت اور ظلم کی انتہا کردی ، اقوام متحدہ کو خاموشی ختم کرکے کردار ادا کرنا چاہیے ، میر علی مردان خان ڈومکی

بین الاقوامی برادری غزہ پر اسرائیلی محاصرے کے خاتمے کے کردار ادا کرے ، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان

غزہ میں علاج معالجے کی سہولیات کے لئے عالمی قوانین کی پاسداری یقینی بنائی جائے، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان

حکومت بلوچستان مظلوم فلسطینیوں کے خلاف ہونے والے مظالم کی شدید مذمت کرتی ہے ، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی

Daily Askar

Comments are closed.