اے این ایف نے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر کاروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔

اے این ایف نے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر کاروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔

ٹرین کا عملہ ہی منشیات کی سمگلنگ میں ملوث نکلا۔

ٹرین میں چھپائی گئی 12 کلو چرس اور 1 کلو آئس برآمد۔

دورانِ کاروائی ٹرین کا ڈرائیور اسسٹنٹ ڈرائیورسمیت موقع پرگرفتار۔

نیٹ ورک میں شامل مذید گرفتاریاں متوقع ہیں ۔

پشاور کے رہائشی ملزمان منشیات ٹرین کے انجن روم میں چھپا کر اسمگل کر رہے تھے۔

ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مذید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Daily Askar

Comments are closed.