لورالائی آل پاکستان یوم آزادی فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ایک شاندار فائنل میچ پرنس فٹبال کلب لورالائی بمقابلہ افغانTvاسلام آبادکے درمیان میچ کھیلا گیا

لورالائی 18اکتوبر :لورالائی آل پاکستان یوم آزادی فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ایک شاندار فائنل میچ پرنس فٹبال کلب لورالائی بمقابلہ افغانTvاسلام آبادکے درمیان میچ کھیلا گیا جو کہ پرنس فٹبال کلب نے یہ میچ0کےمقابلہ میں ایک گول سے اپنے نام کرلیا یادرہے یہ فٹبال میچ یوم آزادی سے شروع ہوا ہے جس میں تقریبا 36لوکل ٹیمیں اور 7ٹیمں دیگر صوبوں سے شرکت کی میچ کے مہمان خصوصی برگیڈیئریگیڈیئر کمانڈنٹ رازق احمد تھے جنہوں نے ونر ٹیم کو 2لاکھ اور رنر ٹیم کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا اس فائنل میچ میں سابق گورنر بلوچستان سردار گل محمد خان جوگیزئی ایس ایس پی لورالائی آصف حلیم بلوچ ،سردار یا سر خان جوگیزئی سردار زادہ محبوب خان ترین ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر سید ظفر اللہ شاہ اور شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی میچ کے آخر میں مہمان خصوصی بریگیڈ بریگیڈیئر کمانڈنٹ ایف سی رازق احمد نے کھیلاڑیوں اور شائقین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایف سی بلوچستان نار تھ نے بلوچستان میں کھیلوں میدان آباد کرنے کے ساتھ ساتھ بلوچستان میں من وامان برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور بلوچستان میں ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف سی سافالی دیوار کی مند ہے انہوں نے کہا کہ کھیل ہی معاشرے میں بے راہ روی کو دور کرنے اور نوجوانوں کو صحت مندانہ ماحول فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے لہذا ہمیں کھیلوں کے فروغ اور میدانوں کی حالت زار کو بہتر کرنے پر خصوصی توجہ دینی چائیے۔آخر میں مہمان خصوصی بریگیڈیئر رازق احمد نے کھیلاڑیوں اور مہمانوں میں انعامات تقسیم کیے۔

Daily Askar

Comments are closed.