قلات: ڈپٹی کمشنر حافظ محمدقاسم کاکڑ کے زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ماہانہ اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرسراج بلوچ اسسٹنٹ کمشنر منگچر برکت بلوچ DOEنثاراحمدنورزئی DDEO عبدالرشیدلانگو DDOE منگچر محمداکرم RTSMشاہنواز شاد DDOE فیمیل منگچر عدیلہ بشیر ایجوکیشن سپورٹ پروگرام کے DPM سلیم بابر CEP احسان اللہ عبدالحءسپرنٹنڈنٹ ڈپٹی کمشنر حاجی ابراہیم بنگلزئی نے شرکت کی۔اجلاس میں سکولوں میں اساتزہ کی حاضریوں سکولوں میں اساتزہ کرام کی کمی بندسکولوں کی فحالی اساتزہ کی ٹرانسفرپوسٹنگ اٹیچمنٹ تعلیم کے شعبے میں اساتزہ کی کارکردگی اور دیگرامورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ اساتزہ سکولوں میں اپنی حاضری یقینی بنائیں تاکہ طلباءبہترتعلیم حاصل کرسکیں غیرحاضراساتزہ کے خلاف کاروائی کرکے انکے تنخواہوں سے کٹوتی کی جائیگی اساتزہ کو درپیش مسائل کے حل کے لیئے ہرممکن کوشش کررہے ہیں۔
Comments are closed.