‏سابق وزیرخارجہ و سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہرایوب خان کے انتقال کا سن کر دلی رنج و غم ہوا۔ نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی

‏سابق وزیرخارجہ و سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہرایوب خان کے انتقال کا سن کر دلی رنج و غم ہوا۔ نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی

گوہر ایوب خان ایک بزرگ سیاستدان اور نہایت شریف النفس شخصیت تھے۔ جان اچکزئی

گوہر ایوب خان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی

مرحوم کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں میری تمام ہمدردیاں غمزدہ خاندان کے ساتھ ہیں۔ نگران صوبائی وزیر اطلاعاتمرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کےلیے صبر جمیل کی دعا ہے ۔ جان اچکزئی

Web Desk

Comments are closed.