گورنر بلوچستان کا تعزیتی بیان

کوئٹہ 18 نومبر: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اور وزیر خارجہ گوہر ایوب خان کے انتقال پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کیا ہے. اپنے ایک تعزیتی بیان میں گورنر بلوچستان نے مرحوم کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ قومی سیاست میں متوازن شخصیت کے حامل تھے موجودہ مرحوم کی سیاسی رواداری قابل قدر ہے. انہوں سوگوار خاندان کو صبر وہمت عطا کرنے کی دعا کی.

Web Desk

Comments are closed.