کیسکو ٹِکرز
مورخہ:19 جنوری2024ء
کوئٹہ:کیسکوکی نادہندگان اور بجلی چوروں کیخلاف خصوصی مہم کے تحت کارروائیاں صوبہ بھرمیں جاری ہیں،کیسکو
کوئٹہ:کیسکوکے زیر انتظام کوئٹہ،پشین، لورالائی،سبی،خضداراور مکران سرکل میں 374 گھریلوکمرشل اور دیگر مختلف نادہندگان کے کنکشنز منقطع، کیسکو
کوئٹہ: کیسکونے بجلی چوروں کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے صوبہ کے مختلف پولیس اسٹیشن میں 956تحریری درخواستیں ارسال کردی ہیں۔ کیسکو
کوئٹہ: بجلی چوروں کے خلاف صوبہ کے مختلف پولیس تھانوں میں اب تک 536ایف آئی آرز رجسٹرڈ کروادئیے گئے ہیں، کیسکو
کوئٹہ:خصوصی مہم کے دوران اب تک بجلی چوروں کو85لاکھ18ہزار835بجلی یونٹ ڈیٹیکشن جرمانہ کی مد میں چارج کیئے گئے ہیں، کیسکو
کوئٹہ:ڈیٹیکشن کی مد میں چارج شدہ بجلی یونٹس کی قیمت تقریباً43کروڑ26لاکھ 15ہزارروپے بنتی ہے، کیسکو
کوئٹہ:ڈیٹیکشن وجرمانہ کی مد میں بجلی چوروں سے 39 کروڑ7لاکھ50ہزارروپے سے زائد رقم وصول کیئے جاچکے ہیں،کیسکو
کوئٹہ: نادہندگان کیخلاف جاری مہم میں اب تک ایک لاکھ 57ہزار906 نادہندہ صارفین سے بقایاجات کی مدمیں تقریباً2 ارب60 کروڑ92 لاکھ 20ہزارروپے وصول کئے جاچکے ہیں،کیسکو
Comments are closed.