سیکریٹری داخلہ سے یو این ایچ سی آر کے وفد کی فلپا کینڈلر کی سربراہی میں ملاقات، ترجمان وزارت داخلہ
ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، ترجمان وزارت داخلہ
پاکستان نے کئی دہائیوں سے مہاجرین کی میزبانی کی ہے، ترجمان وزارت داخلہ
حالیہ آپریشن پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کیا جا رہا ہے، ترجمان وزارت داخلہ
قانونی دستاویزات کے حامل افراد کے خلاف فی الحال کوئی کارروائی نہیں کی جارہی، ترجمان وزارت داخلہ
وزارت داخلہ میں اس ضمن میں کنٹرول سینٹر اور ہیلپ لائن قائم کی گئی ہے، ترجمان وزارت داخلہ
Comments are closed.