وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے یونان کشتی میں ہونے والے اموات پر افسوس کا اظہار کیا ہے وزیر داخلہ نے واقعہ قومی سانحہ قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ اسں دلخراش واقعہ کی جنتی مذمّت کی جاے کم ہے
کوئٹہ 19جون:۔وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے یونان کشتی میں ہونے والے اموات پر افسوس کا اظہار کیا ہے وزیر داخلہ نے واقعہ قومی سانحہ قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ اسں دلخراش واقعہ کی جنتی مذمّت کی جاے کم ہے انہوں نے کہا کہ انسانی سملنگ کو روکنے کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے اور آج بلوچستان میں بھی صوبائی سطح پر سوگ منایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی ادارے سانحہ میں ملوث تمام مجرموں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔وزیر داخلہ بلوچستان کیکی جانبق افراد کی درجات کی بلندی کیلئے اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔
Comments are closed.