وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف (آج )اسلام آباد میں چشمہ-5 نیوکلئیر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط اورمارگلہ ایونیو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف (آج )اسلام آباد میں چشمہ-5 نیوکلئیر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط اورمارگلہ ایونیو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے
اسلام آباد۔19جون (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف (آج )منگل کو اسلام آباد میں چشمہ-5 نیوکلئیر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط اورمارگلہ ایونیو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم پاکستان سویٹ ہومز کو حکومتِ پاکستان کی طرف سے ٹرانسپورٹ وینز کا عطیہ بھی پیش کریں گے۔ وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔
Comments are closed.