صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بورڈ کے 5 پرائیویٹ ممبران کی تعیناتی کی منظوری دے دی

 

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بورڈ کے 5 پرائیویٹ ممبران کی تعیناتی کی منظوری دے دی

ڈاکٹر محمد امجد ثاقب اور بیرسٹر عائشہ حق بطور ممبران بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تعینات

ڈاکٹر قیصر بنگالی، حارث گزدر اور ڈاکٹر عابد قیوم سلہری کی بھی بطور پرائیویٹ ممبر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تعیناتی

صدر مملکت نے تعیناتیوں کی منظوری وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ایکٹ کے سیکشن 5 اور 8 کے تحت دی
***

Daily Askar

Comments are closed.