صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایڈووکیٹ ایاز شوکت کی بطور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد تعیناتی کردی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایڈووکیٹ ایاز شوکت کی بطور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد تعیناتی کردی
صدر مملکت نے جہانگیر خان جدون کا ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے عہدے سے 14 جولائی سے نافذ العمل استعفٰی بھی منظور کر لیا
صدر مملکت نے تعیناتی اور استعفے کی منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک اور ایڈووکیٹ جنرل ( سروس کے شرائط و ضوابط) آرڈر 2015 کے آرٹیکلز 2,3 اور 6 کے تحت دی
Comments are closed.