تھانہ شالیمار کی حدود سنیاڑی میں طالبہ کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ۔
ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس
تھانہ شالیمار کی حدود سنیاڑی میں طالبہ کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ۔
پولیس نے وقوعہ کی اطلاع پر فوری مقدمہ درج کیا۔
تھانہ شالیمار پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
ملزمان میں حسن شکیل، جنید علی اور انش شامل ہیں۔
چوتھے ملزم کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
ملزمان کے خلاف مذید تفتیش جاری ہے۔
Comments are closed.