نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی وزیراعلئ سیکریٹریٹ آمد
۔پولیس کے چاق و چوبند دستہ کا نگران وزیراعلئ کو گارڈ آف آنر پیش
۔نگران وزیراعلئ نے پولیس دستہ سے سلامی لی
۔نگران وزیراعلی کا پرنسپل سیکریٹری نے سیکریٹریٹ کے افسران و سٹاف سے تعارف کرایا
Comments are closed.