نگران وزیراعلی نے بزنجوکے دور کےاکثر آفیسران کو ہٹانے کا فیصلہ

نگران وزیراعلی نے بزنجوکے دور کےاکثر آفیسران کو ہٹانے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلئ بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر وتبادلے کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا
انکے قریبی ذرائع کے مطابق اس مقصد کے لیے متعلقہ اداروں سے تفصیلات طلب کرلی بالخصو ص قدوس دور حکومت میں وزیراعلی ہاوس میں اہم پوسٹوں پر براجمان سرکاری آفیسران کو پہلے مرحلے میں ہٹانے کے

فیصلہ

Daily Askar

Comments are closed.