ڈاکٹر فاروق ستار نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل سے ملاقات کی۔

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل سے ملاقات کی۔ اور ان کو ایم کیو ایم کی جانب سے 20 اکتوبر بروز جمعہ کو فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی ریلی میں شرکت کا دعوت نامہ پیش کیا۔ اس موقع پر اراکینِ رابطہ کمیٹی بھی موجود تھے

Daily Askar

Comments are closed.