_نگران صوبائی وزیر زراعت سردارزادہ آصف الرحمٰن دمڑ نے سابق وفاقی وزیر قانون و سابق سینیٹر ایس ایم ظفر کےانتقال پرگہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا

خبرنامہ نمبر 4853/2023

کوئٹہ 19 اکتوبر: _نگران صوبائی وزیر زراعت سردارزادہ آصف الرحمٰن دمڑ نے سابق وفاقی وزیر قانون و سابق سینیٹر ایس ایم ظفر کےانتقال پرگہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ مرحوم کی بے لوث خدمات کو ہمیشہ سنہری الفاظ میں یاد رکھا جائے گا ان کی دفات سے ملکی سیاست میں جو خلاء پیدا ہوا ہے وھ برسوں میں پر نہیں ہو گا صوبائی وزیر زراعت نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں پورے ملکنکی عوام ان کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑی ہے انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور سوگواران کو صبر جمیل عطا کریں۔

Daily Askar

Comments are closed.