نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا عالمی یوم اطفال کے موقع پر پیغام

صحت مند اور توانا معاشرے کی تشکیل کے لئے بچوں کی بہترین پرورش ضروری ہے۔ نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان

بچے مستقبل کے معمار ہوتے ہیں ۔ نگراں وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی

ہم نے اپنے بچوں کو ایک روشن اور محفوظ مستقبل فراہم کرنا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان

حکومت بچوں کی صحت پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی

پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو اور دیگر حفاظتی ٹیکہ جات دئیے جارہے ہیں ۔ نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان

حکومت بچوں کو تعلیم کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے ۔ نگراں وزیراعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی

ہماری کوشش ہے کہ ہر بچہ اسکول میں ہو ۔ نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان

حکومت نے بچوں کی سیر و تفریح اور کیھل کے لیئے بھر پور اقدامات کئے ہیں۔ وزیراعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی

آئیے ہم سب مل کر اپنے بچوں کو تابناک مستقبل دیں۔ نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان

تندرست اور توانا بچے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں ۔ نگراں وزیراعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی

Web Desk

Comments are closed.