سعودی عرب فرار ہونے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار۔ملزم جندی سعید فیصل آباد پولیس کو مطلوب تھا۔
ملزم کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت چک جمرہ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج تھا۔ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا۔ملزم کو گرفتار کر کے متعلقہ پولیس حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
Comments are closed.