پاکستان میں سویڈن کے سفیر ہنرک پرسن کی نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات

اسلام آباد۔19دسمبر (نمائندہ عسکر): پاکستان میں سویڈن کے سفیر ہنرک پرسن نے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے سیاسی، تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر علاقائی اور عالمی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Web Desk

Comments are closed.