مظفر آباد۔19دسمبر (اے پی پی):بینک آف آزاد جموں و کشمیر نے رواں سال نومبر میں 5.10 بلین کے ترسیلات زر حاصل کئے۔بینک کی طرف سے چار سال سے بھی کم عرصے میں ترسیلات زر 16 ارب روپے سے تجاوز کر گئی ہیں ۔ بینک کے قیام سے 2019 تک کے 14 سالوں میں ادارے نے مجموعی طور پر 1.70 بلین روپے کی ترسیلات زر وصول کئے ۔
Comments are closed.