ڈپٹی کمشنر میران بلوچ سے انکے دفتر میں ہیومینٹریشن پراجیکٹ اینالیزز یو این ایف اے بلاول بلوچ، مس الماس یو این ایف اے اور ایس او ایم این سی ایچ پروگرام لورالائی محمد عثمان موسیخیل نے ملاقات کی

لورالائی20مارچ۔ ڈپٹی کمشنر میران بلوچ سے انکے دفتر میں ہیومینٹریشن پراجیکٹ اینالیزز یو این ایف اے بلاول بلوچ، مس الماس یو این ایف اے اور ایس او ایم این سی ایچ پروگرام لورالائی محمد عثمان موسیخیل نے ملاقات کی اور لورالائی کے بے نظیر وومن ہسپتال ار ایچ سی کچھ عمقزئی ،ار ایچ سی میختر اور دیگر ہیلتھ سے متعلقہ مسائل پر بات کی اور مسائل سے اگاءئیے گئیے اور یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ہم اپنے استعداد میں یو این ایف اے اور ایم این سی ایچ پروگرام ملکر اسے حل کرنے کی کوشش کرئینگے بہرحال کچھ کام گورنمنٹ کے صوابدید کے ہیں۔اوع ہم متعلقہ ضرورت کے سامان الات بھی ہیلتھ کے اداروں کو فراہم کرئینگے۔جس پر ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ نے کہا کہ انشاء اللہ ہم بے نظیر وومن ہسپتال کو مکمل طور پر فحال بنائینگے اور انشاء اللہ اسے مستحکم بھی کرئی گے اسی طرح ار ایچ سی کچھ عمقزئی کے مسائل کے حل میں بھر پور تعاون کرئینگے۔تاکہ خواتین بچوں کو انکے دہلیز پر صحت کے سہولیات پہنچایا جاسکیں۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر حمید لہڑی بھی موجود تھے۔

Daily Askar

Comments are closed.