بریکنگ! بھارتی پارلیمان میں ٹرمپ پر وار، امریکی ثالثی مکمل مسترد
بھارتی پارلیمان میں ٹرمپ پر وار، امریکی ثالثی مکمل مسترد
گھبراہٹ اور عبرتناک شکست چھپانے کی ناکام کوشش، مودی سرکار کے سیزفائر پر بار بار بدلتے بیانات
مودی سرکار کا سیزفائر پر نیا مؤقف، ٹرمپ کی ثالثی مکمل مسترد کرتے ہوئے جنگ بندی کو پاک بھارت معاملہ قرار دیا
19 مئی کو بھارتی پارلیمان میں پاک بھارت ثالثی پر ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لیا گیا
پاک بھارت جنگ بندی میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں، فارن سیکریٹری، وکرم مسری
امریکی صدر ٹرمپ کے 7 بار سیز فائر کے بیان پر مودی سرکار خاموش کیوں رہی، اپوزیشن لیڈران کا سوال
ٹرمپ نے ہماری اجازت نہیں لی، خود ہی مرکزِ توجہ بننا چاہا، فارن سیکریٹری، وکرم مسری
امریکی صدر کے بار بار کشمیر کو بین الاقوامی مسئلہ بنانے کے بیان پر کیا مودی سرکار پیٹھ پیچھے ملوث؟، اپوزیشن لیڈران کا سوال
سیز فائر مکمل طور پر دوطرفہ تھا، کسی تیسرے فریق کا کوئی کردار نہیں تھا، فارن سیکریٹری، وکرم مسری
پاک چین دفاعی تعاون بے اثر رہا، بھارتی حملوں میں ایئر بیسز کو نشانہ بنایا گیا، فارن سیکریٹری، وکرم مسری کا جھوٹا دعویٰ
مودی سرکار نے دنیا کو سیز فائر پر امریکی مداخلت کا تاثر کیوں دینے دیا؟، اپوزیشن کا سوال
ہم نے پاکستانی ایئربیسز پر سخت حملے کیے، وکرم مسری کا دعویٰ، لیکن نقصان پر مکمل خاموشی
پاکستان نے کتنے بھارتی طیارے تباہ کیے؟ اپوزیشن کا سوال، فارن سیکریٹری کا جواب دینے سے انکار
مودی سرکار صرف میڈیا میں جنگ جیت رہی ہے، اصل تفصیلات چھپائی جا رہی ہیں، اپوزیشن لیڈران
پاکستان کی طرف سے جوہری دھمکی یا سٹرائکنگ کا کوئی ثبوت نہیں ملا، وکرم مسری کا اعتراف
اپوزیشن کے چینی ہتھیاروں کے استعمال پر سوالات، مودی سرکار نے موضوع بدل دیا
کیا مودی سرکار نے امریکی مداخلت پر جان بوجھ کر آنکھیں بند رکھیں؟، اپوزیشن ارکان کا سوال
امریکی صدر نے بار بار کشمیر اور جنگ بندی کا کریڈٹ لیا اگر مودی کو ثالثی پسند نہیں تھی تو چیلنج کیوں نہ کیا، اپوزیشن لیڈران کا سوال
فارورڈ پالیسی یا خاموش پسپائی، مودی حکومت کے بیانیے پر پارلیمانی پینل میں سوالات کی بوچھاڑ
حقیقی جنگی نقصان چھپا کر سیاسی فائدہ اٹھایا جا رہا ہے، دفاعی ماہرین
چینی ہتھیاروں کو غیر مؤثر قرار دینا سیاسی بیان بازی ہے، دفاعی ماہرین
امریکی ثالثی کی تردید دراصل اندرونی دباؤ کا نتیجہ ہے، دفاعی ماہرین
Comments are closed.