سبی ورلڈ بینک پراجیکٹ سبی کے آفس کے قریب بم دھماکا، پولیس

0

*سبی / کریکر بم دھماکہ*

*سبی: سبی ورلڈ بینک پراجیکٹ سبی کے آفس کے قریب بم دھماکا، پولیس*

*سبی: نامعلوم ملزمان ورلڈ بینک پراجیکٹ سبی کےآفس کےقریب کریکر بم پھینک کر فرار ہوگئے،*

*سبی: دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس*

*سبی: دھماکے کے بعد سبی پولیس، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ سبی بم ڈسپوزل کا عملہ جائے وقوع پہنچ گئے، پولیس*

Daily Askar

Comments are closed.