میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل، ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی21اور22جون 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔
ملتان
میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل، ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی21اور22جون 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج MEPCO Today اور میپکو کی ایپMEPCO LIGHT سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سے 21جون کو ملتان سرکل کے 11KVبُچ ولاز فیڈرسے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،11KVملتان روڈ مخدوم رشید،خانپور،ڈوگر،19کسی اور پیر صادق شاہ فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ڈیہڑ بجے دوپہر تک،11KVمخدوم رشید،ایس ٹی ایم،بدھلہ سنت،ممتاز آئل ملز، علامہ اقبال،قائداعظم اور پیر فخر علی فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے نو بجے دن تک،11KVشیر شاہ،سلارواہن اور صدیق اکبر فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،11KVرومی فیبرکس یونٹ 2،آر ٹی ایم 2،4،ایف سی ایم 3،احمد ٹیکسٹائل ملز،سانگی اور محمود کوٹ فیڈرز سے چھ بجے صبح سے ساڑھے سات بجے صبح تک،11KVپاور ہاؤس،ملتان کیمیکل،خداداد،القریش،خیر پور بھٹہ،گارڈن ٹاؤن،نشتر 1اورقاسم بیلہ فیڈر زسے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVٹی وی،سٹی،نواب لیاقت علی خان،قصبہ مڑل اور ٹی ایچ کیو ہسپتال فیڈرز سے سات بجے صبح سے دس بجے دن تک،22جون کو ملتان سرکل کے11KVبستی فیض آباد،بُچ ولاز1،2،عسکریہ 3 اورصدیق آباد فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،11KVمخدوم رشید،ایس ٹی ایم،بدھلہ سنت،ممتاز آئل ملز، علامہ اقبال،قائداعظم اور پیر فخر علی فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ڈیہڑ بجے دوپہر تک،11KVالجیلان،اشفاق حمید شہید،ناگ شاہ،کڈنی سنٹر 2،ایم این ایس یونیورسٹی،ائیر فورس کالونی،ڈریم گارڈن،فہد ٹاؤن،ملتان کینال ویو،فیصل کاٹیجز اور انڈسٹریل اسٹیٹ پلازہ فیڈرز سے چھ بجے صبح سے ساڑھے سات بجے دن تک،11KVسلار واہن اور عیدگاہ فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،21جون کو مظفر گڑھ سرکل کے 11KVخان گڑھ اور شمس آباد فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے تین بجے سہ پہر تک،22جون کو مظفر گڑھ سرکل کے11KVآصف پُلی اور رمضان المبارک فیڈرز سے سارھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک، 21اور22جون کو 11KVمیران پور،دیوالہ، مونڈکا، روہیلانوالی،سٹی 1،2،کمال پوراوروسندے والی فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک،21اور22جون کو ڈی جی خان سرکل کے 11KVسانگر،جپسم،ناری،پی ایم ایس،نیو کوٹ قیصرانی،جٹ والا،شاہ سلیمان،اولڈ کوٹ قیصرانی،محمودیہ،ناری اورٹی ایچ کیو فیڈرز سے سات بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVلاڈن اور پیر عادل فیڈرز سے سات بجے صبح سے چار بجے سہ پہر تک،11KVسٹی کوٹ چھٹہ اورانڈسٹریل فیڈرز سے ساڑھے بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن تک،21اور22جون کو وہاڑی سرکل کے 11KVدولت آباد،لڈن،سلیم شہید،فرید،شتاب گڑھ،غلام حسین،حسن شاہ اورضیا شہیدفیڈرز سے پانچ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،21اور22جون کو بہاولپور سرکل کے 11KVکالج روڈ2،سائنس اینڈ اینیمل یونیورسٹی،چک 13بی سی،ڈیرہ عزت،یونیورسٹی کیمپس،ماڈل ٹاؤن اے،بی،سی،نور محل،پنجاب گورنمنٹ ایمپلائز، شاہدرہ، ہاکڑا،نوشہرہ جدید،سٹی 2احمد پور،الصادق،کڈ والا،چنن پیر،ٹیل والا،سٹی 1،2بہاولپور،اسلامی کالونی،سیٹلائٹ ٹاؤن،عباسیہ،خانپور،ڈیرہ نواب،مہراب والا،پل فاروق آباداورہتھیجی سٹی فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے آٹھ بجے دن تک،11KVنوقابل واہ،برہان پور،قادر پور،شاہ محمد،عنایت علی،حکم دین،ٹیوب ویل،گوگراں،لال کمال،ذخیرہ،فتح شاہ، فیکٹری،مصطفی شہید،سرفراز شہید،علی پور،مہر شاہ،ٹبہ سادات،53M،احمد فائن ملز،محمد پور،ٹیوب ویل 2،سردار پور 1،12MPR اوردھنوٹ فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،11KVلال کمال،ستلج اور ناصر آئل مل فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے چار بجے سہ پہر تک،21اور22جون کو 132KVلودھراں اور جلال پور پیر والا گرڈ اسٹیشنوں سے سات بجے صبح سے پانچ بجے شام کے دوران مختلف اوقات میں 20سے 30میگا واٹ کی لوڈ مینجمنٹ ہوگی۔21جون کو رحیم یار خان سرکل کے 11KVوحید شہید اور محمد نگر فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک، 11KVحکیم آباد،کے منڈی،کے ایم خان،آبِ حیات،ولاز،پیلس،الخیر،شیخ زید ائیر پورٹ،سخی سرور،سوریاں آرمی،سکارپ2،3، 8،9،10،موسیٰ نگر،شان فلور ملز،میرے شاہ،آزاد نرسری،سٹی لیاقت پور،میتلا،رئیس پٹھان،اللہ آباد،فتح پور کمال،ملکانی،حسین آباد،فیکٹری ایریا، سرکلر،ملت،انڈسٹریل 1،جیٹھہ بھٹہ،سٹی فیروزہ،سکارپ 3فیروزہ،چمن،فضل پور،بوہی وار،کنڈیر،شیخ زید ہسپتال،رفیق آباد،ترنڈہ،اقبال آباد،شیخ واں،جناح اورفرید آباد فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،22جون کو رحیم یار خان سرکل کے 11KVحکیم آباد،کے منڈی،کے ایم خان،آبِ حیات،ولاز،پیلس،الخیر،شیخ زید ائیر پورٹ،سخی سرور، سرور،سوریاں آرمی،سکارپ2،3، 8،9،10،موسیٰ نگر،شان فلور ملز،میرے شاہ،آزاد نرسری،سٹی لیاقت پور،میتلا،رئیس پٹھان،اللہ آباد،فتح پور کمال، ملکانی، حسین آباد،فیکٹری ایریا،سرکلر،ملت،انڈسٹریل 1،جیٹھہ بھٹہ،سٹی فیروزہ،سکارپ 3فیروزہ،ظاہر پیر،ماڈل ٹاؤن،دین پور شریف،نواں کوٹ،چمن،فضل پور،بوہی وار،کنڈیر سنجرپور،شیخ زید ہسپتال،رفیق آباد،ترنڈہ،اقبال آباد،شیخ واں،جناح اورفرید آباد فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،21جون کو ساہیوال سرکل کے 11KV چک شفیع،نیو ملکہ ہانس،ملکہ ہانس،پاور ہاؤس پاکپتن،پی ایچ پی پی 1،2،گنج شکر پاکپتن،حسین آباد،بونگہ حیات،غلام حیدر،سندے خان،فرید نگر،مشتاق شہید اورانڈسٹریل اسٹیٹ فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVعارف روڈ،ڈیرہ رحیم،خواجہ عارف،ڈیری اور بڈھ ڈھاکو فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک، 11KV پاورہاؤس، چک شفیع، ساندے خان، ملکہ ہانس، خواجہ عزیز مکی، حسین آباد، چن پیر، الفرید، نیو ملکہ ہانس، بونگاحیات، فریدنگر، غلام حیدر، سرورشہید، محبوب شاہ، جیل، ڈی ایچ کیو، مبشرشہید، دوست محمد، موج دریا، معصوم شاہ، سٹی، ستلج، میران شاہ، گنج شکر، اقبال شہید، عبدالکریم، مشتاق شہید اور علی ماہی فیڈرز سے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے صبح تک، 22جون کو ساہیوال سرکل کے 11KVفرید کوٹ،قطب شہانہ اور علی گڑھ فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVکالونی اور پنجاب گورنمنٹ ہاؤسنگ سکیم فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،21جون کو بہاولنگر سرکل کے 11KVسکارپ ڈھڈی فیڈر سے نو بجے صبح سے تین بجے سہ پہر تک، 11KVقبولہ روڈفیڈر سے نو بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،22جون کو بہاولنگر سرکل کے 11KVریلوے روڈاور پی پی این فیڈرز سے نو بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک، 21اور22جون کو 11KVمنیر شہید فیڈر سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔
Comments are closed.