واپڈا ایڈمنسٹریٹوسٹاف کالج اسلام آباد میں منعقدہ سپورٹس گالا میں ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) اور فیسکو(فیصل آباد) کے افسران نے بیڈمنٹن ٹورنامنٹ جیت لیا۔

ملتان
واپڈا ایڈمنسٹریٹوسٹاف کالج اسلام آباد میں منعقدہ سپورٹس گالا میں ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) اور فیسکو(فیصل آباد) کے افسران نے بیڈمنٹن ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 138ویں مڈل مینجمنٹ کورس میں شریک ڈپٹی کمرشل منیجر میپکو وہاڑ ی سرکل سید بلال گیلانی اور ایڈیشنل ایکسین فیسکو انعام اللہ نے بیڈمنٹن کے ڈبل مقابلوں میں 175ویں جونیئر مینجمنٹ کورس کی ٹیم کو فائنل میں شکست دی۔ پرنسپل واپڈا ایڈمنسٹریٹو سٹاف کالج اسلام آبادانوارالحق نے کامیاب ہونے والے میپکو افسر سید بلال گیلانی اور فیسکو افسر انعام اللہ کوٹرافی دی اور عمدہ کھیل پیش کرنے پر مبارکباددی۔

Daily Askar

Comments are closed.