ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) میں نئے بھرتی ہونے والے جونیئر انجینئرز/ایس ڈی اوز کی آن جاب ٹریننگ کا سلسلہ جاری ہے۔

 

ملتان
ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) میں نئے بھرتی ہونے والے جونیئر انجینئرز/ایس ڈی اوز کی آن جاب ٹریننگ کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز جونیئر انجینئرز کو 132KVقاسم پورگرڈاسٹیشن ملتان کا دورہ کروایاگیا جہاں ایس ڈی او پی اینڈ آئی سب ڈویژن حافظ صہیب مقصود اور ایس ڈی او قاسم پورگرڈاسٹیشن ملتان محمد سلیم شاد نے گرڈاسٹیشن میں نصب پاور ٹرانسفارمرز سوئچ روم، یارڈ، پینل اور دیگر تنصیبات بارے آگاہی دی۔ جونیئر انجینئرز کو گرڈاسٹیشن نیٹ ورک، بجلی کی فراہمی اور فیڈرز سے بجلی کی ترسیل کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔

Daily Askar

Comments are closed.