ڈپٹی کمشنر استامحمد محمد اعجاز سرور کی قلیل مدت میں قابل قدر خدمات

0

نصیرآباد ڈویژن
*ڈپٹی کمشنر استامحمد محمد اعجاز سرور کی قلیل مدت میں قابل قدر خدمات*

ڈپٹی کمشنر استامحمد محمد اعجاز سرور کی ذاتی کاوشوں کی بدولت ضلع استامحمد میں ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے لیے 32 ایکڑ اراضی مختص کر کے بجٹ منظور کروا دیا گیا 850 ملین کی لاگت سے ضلعی دفاترز ڈپٹی کمشنر ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کے دفاترز اور انکی رہائش گاہیں تعمیر کی جائیں گی ڈپٹی کمشنر استا محمد محمد اعجاز سرور نے کہا کہ نئے ضلع کے قیام کے بعد دفاترز کی تعمیر سے تمام ضلعی آفیسران کی موجودگی بھی ممکن ہوسکے گی نئے ضلع کے قیام کے بعد کئی دیگر محکموں کے سربراہان کے دفاترز بھی قائم ہو جائیں گے اور تمام محکموں تک عوام کی دسترس بھی ممکن ہوسکے گی اور ان کے مسائل بھی ان کے گھروں کے نزدیک ہی حل ھونگے-اس کے علاوہ ڈپٹی کمشنر آفس کے لیے نئی گاڑیوں کا آرڈر دے دیا گیا ایک ہفتے میں نئی گاڑیاں بھی دستیاب ہوں گی-

Daily Askar

Comments are closed.