بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ کے موقع پر 75 امریکی معروف قانون سازوں کا امریکی صدر جوبائیڈن کے نام خط خط پر اٹھارہ امریکی سینیٹر صاحبان اور ستاون اراکین کانگریس کے دستخط موجود

 

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ کے موقع پر 75 امریکی معروف قانون سازوں کا امریکی صدر جوبائیڈن کے نام خط
خط پر اٹھارہ امریکی سینیٹر صاحبان اور ستاون اراکین کانگریس کے دستخط موجود
بھارت میں بڑھتی ہوئی سیاسی گھٹن، مذہبی عدم برداشت ، سول سوسائٹی اور صحافیوں کو نشانہ بنائے جانے، آزادی اظہار اور انٹرنیٹ کی بندش جیسے سنگین مسائل کی طرف امریکی صدر کی توجہ مبذول
امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی 2022 کی کنٹری رپورٹ برائے انسانی حقوق میں بھارترت میں سیاسی حقوق اور اظہاررائے کی بندشوں کا تفصیلی بیان ہے: خط کا متن
اسی طرح سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی 2022 کی رپورٹ برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی میں بھارت میں جاری مذہبی عدم برداشت اور ریاستی اور پرائیویٹ کارندوں کی جانب سے اقلیتوں کے خلاف تشدد کا تفصیلی ذکر ہے۔خط کا متن
آزادی صحافت کی معروف تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے سالانہ جائزے کے مطابق پریس فریڈم کے زمرے میں بھارت کی درجہ بندی میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہے: خط
“اکسیس ناؤ” کے مطابق بھارت انٹرنیٹ بندش کے واقعات میں سرفہرست ملک ہے: امریکی قانون سازوں کی نشاندہی
ہم چاہتے ہیں کہ بھارت کے ساتھ دوستی نہ صرف مشترکہ مفادات بلکہ مشترکہ اقدار پر استوار ہونی چاہیے: خط
بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات میں یہ تمام معاملات زیر غور لائیں جائیں: امریکی رہنماؤں کی امریکی صدر سے درخواست

Daily Askar

Comments are closed.