ڈسکوز کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ برائے مئی 2023 نیپرا کا ڈسکوز کےمئی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری،نوٹیفیکیشن سی پی پی اے -جی نے 2 روپے 05 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، نوٹیفیکیشن

2

 

نیپرا علامیہ
ڈسکوز کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ برائے مئی 2023
نیپرا کا ڈسکوز کےمئی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری،نوٹیفیکیشن
سی پی پی اے -جی نے 2 روپے 05 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، نوٹیفیکیشن
اتھارٹی نے 5 جولائی 2023 کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی،نیپرا
اس کا اطلاق صرف جولائی کے ماہ کے بلوں پر ہوگا، نوٹیفیکیشن
اس کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر ہوگا،نیپرا
اس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا،نیپرا

Daily Askar

Comments are closed.