اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔
▪️اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔
▪️4 کاروائیوں میں 25کلو منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار۔
▪️اسلام آباد ایئرپورٹ پر Gf-771 کے ذریعے جدہ جانے والے بونیر اور مردان کے رہائشی 2 ملزمان گرفتار۔
ملزمان کے ٹرالی بیگ سے 1کلو 200گرام آئس برآمد۔
▪️بُرہان انٹرچینج اٹک کے قریب گاڑی میں چھپائی گئی 4کلو 800گرام چرس برآمد۔
برآمد چرس گاڑی میں بنائے گئے خُفیہ خانے میں چھپائی گئی تھی۔
کوہستان کا رہائشی مُلزم گرفتار۔
▪️موٹروے ٹول پلازہ شیخو پورہ پر 2 گاڑیوں سے مجموعی طور پر 18 کلو افیون برآمد۔
صوابی اور لاہور کے رہائشی دو ملزمان گرفتار۔
▪️ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازنمبر QR-617 کے ذریعے قطر جانے والا مسافر گرفتار۔
گجرات کے رہائشی ملزم کے ٹرالی بیگ میں چھپائی گئی 999گرام آئس برآمد۔
▪️تمام ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مذید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
*ترجمان اے این ایف*
Comments are closed.