گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا دورہ
پشاور
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا دورہ
نگران صوبائی وزراء فضل الٰہی،حاجی منظورآفریدی، شفیع اللہ خان، مشیر تعلیم رحمت سلام خٹک، سابق صوبائی وزیر امان اللہ حقانی بھی گورنر کے ہمراہ تھے۔
گورنر نے ایچ ایم سی دورہ کے دوران باڑہ تحصیل کمپاونڈ دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت کی
گورنر نے دھماکہ میں زخمی ہونیوالے پولیس اہلکاروں سے فرداً فرداً ملاقات اور انکی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
سیکیورٹی فورسز اور پولیس دہشتگردی کا بہادری سے مقابلہ کر رہے ہیں، گورنر غلام علی
عوام کے تعاون سے یہ جنگ پاکستان و ادارے جیت لینگے، حاجی غلام علی
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز و پولیس کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، حاجی غلام علی
ہسپتال میں تمام ڈاکٹر و پیرامیڈیکس کا مشکور ہوں جنہوں نے زخمیوں کی خدمت کی، حاجی غلام علی
Comments are closed.