صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں خود کش دھماکے کی مذمت
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں خود کش دھماکے کی مذمت
صدر مملکت کا دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارِ افسوس
صدر مملکت کی شہداء کیلئے بلندی درجات اور اہلِ خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا
صدر مملکت نے زخمیوں کیلئے جلد صحتیابی کی بھی دعا کی
Comments are closed.