وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا وڈھ کی صورتحال پر اظہار تشویش ۔

0

 

کوئٹہ 20 جولائی ۔

وزیراعلئ بلوچستان /ہدایات

۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا وڈھ کی صورتحال پر اظہار تشویش ۔

۔وزیراعلئ صورتحال سے لمحہ بہ لمحہ باخبر

۔فریقین تحمل و برداشت کا مظاہرہ کریں۔وزیراعلئ کی اپیل

۔علاقے کا امن برقرار رکھنا حکومت کے ساتھ ساتھ قبائلی و سیاسی عمائدین کی بھی زمہ داری ہے۔وزیراعلئ

۔مسائل و تنازعات کے بات چیت کے زریعہ حل میں حکومت اپنا کردار ادا کرنے کے لیۓ تیار ہے ۔وزیراعلئ

۔کشیدگی اور جنگ کسی کے بھی مفاد میں نہیں مسائل کا بہترین حل بات چیت کے زریعہ ہی ممکن ہے۔وزیراعلئ

۔انتظامیہ پولیس اور قانون نافز کرنے والے ادارے علاقے میں امن کے قیام کو ہر صورت یقینی بنائیں۔وزیراعلئ کی ہدایت

۔علاقے کے قبائلی سیاسی و مزہبی عمائدین کے اثر و رسوخ کو بھی برؤے کار لایا جاۓ۔وزیر اعلئ کی کمشنر کو ہدایت

۔کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہ دی جاۓ۔وزیراعلئ

Daily Askar

Comments are closed.