پروفیسر(ر)حاجی محمد یوسف راجپوت گزشتہ شب قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

 

کوئٹہ 20 جولائی:_پروفیسر(ر)حاجی محمد یوسف راجپوت گزشتہ شب قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے وہ مرحوم بن یامین خالد،سلیم راچپوت ،نعیم راچپوت کے بھائی خرم یوسف،نویدیوسف (نوید انٹرپرائزز کےاونر چیمبر آف اسمال انڈسٹری کے نائب صدر) لیفٹیننٹ کرنل پاک فوج جنیدیوسف کے والد وسیم ناگی چیف انجینئر ایس ایس جی سی ایس کے سسر مرحوم ماسٹر محمد حسین ،مرحوم منظور حسین،مرحوم ڈپٹی چیف اسٹیٹ بینک عبدالخالق ناگی ،حاجی نور احمد کے ہمضولف ڈاکٹر عبدالغفارناگی,حاجی امداد،شوکت علی رانا کے برادر نسبتی تھے عمران تحسین ایڈمن آفیسر انرجی ڈیپارٹمنٹ،محمدمنصور،محمدمسعود کے پھوپھا ,اشعر احمدانفارمیشن ڈیپارٹمنٹ ،مبشراحمداسٹیشن ماسٹر پاکستان ریلویز کے خالوتھے انکی تدفین گزشتہ روز کاسی قبرستان میں ادا کردی گئی ہے فاتحہ خوانی صدیقہ مسجد مرکز جان محمد روڈ اسٹیورٹ روڈ کے سامنے والی گلی میں گھر پر جاری ہے۔

Daily Askar

Comments are closed.