اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس میں آتشزدگی کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارِ افسوس
صدر مملکت کا انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور رنج کا اظہار
صدر مملکت کا جانبحق افراد کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت
صدر مملکت کی زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا
صدر مملکت کی جانبحق افراد کیلئے دعائے مغفرت ، اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی
Comments are closed.