۔نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی اپنے پہلے سرکاری دورہ پر سبی پہنچ گیۓ
۔نگران وزیراعلئ کی ہدایت پر وی وی آئی موومنٹ کے دوران ٹریفک اور دکانوں کو بند نہیں کیا گیا
۔نگران وزیراعلئ کو پولیس کے چاق و چوبند دستہ کا گارڈ آف آنر
۔نگران وزیراعلی کا سرکٹ ہاؤس پہنچنے پر پرجوش والہانہ استقبال ۔پھولوں کی پتیاں نچھاور
۔نگران وزیراعلئ کے اعزاز میں سرکٹ ہاؤس میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد
۔عمائدین اور شہریوں کی بڑی تعداد میں تقریب میں شرکت
۔نگران وزیراعلئ کی جانب سے شرکاء کو کھل کر اپنے خیالات کے اظہار دعوت
۔وزیراعلئ کے مشکور ہیں کہ انہوں نے اپنا پہلا دورہ سبی کا کیا ۔عمائدین اور شہریوں کا ردعمل
۔نگران وزیراعلئ اپنے بزرگوں کے نقش قدم پر چلتے ہوۓ عوامی خدمت کا عمل جاری رکھیں گے۔مقررین
۔مقررین کی جانب سے نگران وزیراعلئ کو بجلی سمیت دیگر مسائل سے آگاہ کیا گیا
۔میرے دورہ کا مقصد اپنے حلقہ کے عوام سے براہ راست رابطہ ہے ۔نگران وزیراعلئ
۔عوام کو سفر کی مشکلات سے بچانے کے لیۓ خود حاضر ہوا ہوں ۔نگران وزیراعلئ
۔ہر ضلع کا دورہ کرکے عوامی مسائل سے آگاہی حا صل کرونگا ۔وزیراعلئ
۔نگران وزیراعظم سے ملاقات میں انہیں بلوچستان کے دورے کی دعوت دی ہے۔نگران وزیراعلئ
۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے دورہ کوئٹہ میں انہیں مسائل سے آگاہ کرینگے ۔نگران وزیراعلئ
۔پنجرہ پل کی مستقل بنیادوں پر بحالی اولین ترجیح ہے۔وزیراعلی
۔بو لان تا ڈیرہ اللہ شاہراہ کی ڈیولائزیشن کے لیۓ وزیراعظم سے درخواست کریں گے ۔نگران وزیراعلئ
۔بحثیت نگران وزیراعلئ اختیارات محدود ہیں ۔نگران وزیراعلئ
۔اولین ترجیح امن کا قیام اور صاف و شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابا ت کا انعقاد ہے۔نگران وزیراعلئ
۔الیکشن کمیشن کی گائڈ لائن کے مطابق فرائض سر انجام دونگا۔نگران وزیراعلئ
۔اختیارات سے نہ تو خود تجاوز کرونگا اور نہ ہی کسی کو کرنے دونگا ۔نگران وزیراعلئ
۔بلوچستان مسائل کا گڑھ ہے بھرپور کوشش ہوگی ان مسائل کو حل کر سکوں ۔ینگران وزیراعلئ
۔بجلی کے مسلئہ کے فوری حل کے لیۓ وزیراعظم سے بات کرونگا ۔نگران وز زیراعلئ
۔تعللیم اور صحت کے اداروں کی کار کردگی بہتر بنائیں گے ۔نگران وزیراعلئ
۔عوامی مسائل کااحساس ہے دستیاب وسائل عوام کی فلاح بہبود کے لیۓ برؤے کار لائیں گے۔نگران وزیراعلئ
۔میرا یہ دورہ سیاسی نہیں اور نہ ہی بحثیت نگران وزیراعلئ سیاست کرونگا۔نگران وزیراعلئ
۔سب لوگ میرے لیۓ برابر ہیں کوئی سیاسی دوستی دشمنی نہیں ہے ۔نگران وزیراعلئ
۔وزیراعلی ہاؤس کے دروازے بلوچستان کے عوام کے لیۓ کھول دیۓ گیۓ ہیں ۔نگران وزیراعلئ
۔وزیراعلئ سیکریٹریٹ اور ضلعوں میں کھلی کچہری کا انعقاد کرونگا ۔نگران وزیراعلئ
۔وزیراعلی کی صوبے کے تمام اسٹنٹ کمشنروں کو ہر پندرہ دن میں اپنی تحصیل میں کھلی کچہری لگانے کی ہدایت
۔تمام ڈپٹی کمشنر کھلی کچہریوں کی پیش رفت سے وزیراعلئ کے دفتر کو آگاہ کرینگے۔نگران وزیراعلئ کی ہدایت
۔اقلیتں بہت عزیز ہیں انکے مزہبی اور دیگر حقوق کا تحفظ یقینی بنائیں گے ۔نگران وزیراعلئ
۔نگران وزیراعلئ کا شرکاء کو سوالوں کا فردا فردا جواب
۔سابق وزیر مملکت میر دوستین خان ڈومکی بھی اسکے موقع پر موجود تھے
Comments are closed.