۔نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی اپنے آبائی علاقے لہڑی آمد
۔نگران وزیراعلئ نے آبائی قبرستان میں اپنے والد میر حضور بخش خان ڈومکی کی قبر حاضری دی
۔نگران وزیراعلئ نے اپنے والد دیگر بزرگوں کی قبروں پر فاتحہ خوانی اور گل پاشی کی
۔نگران وزیراعلئ سے علاقے کے عمائدین اور عوام نے ملاقات کی
۔علاقے کے عوام کی جانب سے میر علی مردان خان ڈومکی کو وزیراعلئ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد
۔اپنے لوگوں اور بزرگوں کی دعاؤں سے اس مقام تک پہنچا ہوں۔نگران وزیراعلئ
۔نگران وزیراعلئ اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں کچھ دیر میں سبی پہنچیں گے
۔نگران وزیراعلئ سبی میں عمائدین سے ملاقات کرینگے
۔وزیراعلئ کے بھائی سابق وزیر مملکت میر دوستین خان ڈومکی بھی انکے ہمراہ ہیں
Comments are closed.