کوئٹہ (این این آئی) لعل جان جعفر کونگران وزیراعلی بلوچستان کاپرنسپل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیزی عقیلی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق عمران گچکی کا تبادلہ کر کے انہیں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت جبکہ لعل جان جعفر کونگرانوزیراعلی بلوچستان کاپرنسپل سیکرٹری تعینات کر دیا گیاہے۔
Comments are closed.