اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے افسران کے خلاف پراپیگنڈہ مہم جاری ہے۔
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے ہر عہدے کے افسران بہترین انداز میں اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔
اسلام آباد پولیس کے افسران میں تقسیم کی خبریں بےبنیاد ہیں۔
اسلام آباد پولیس کے تمام افسران قانون کے مطابق اپنے فرائض سر انجام دیتے ہیں اور دیتے رہیں گے۔
اس سے قبل بھی ایسی ناکام کوششیں کی گئی ہیں۔
ذرائع ابلاغ کے نمائندگان سے گذارش ہے کہ ذمہ دارانہ رپورٹنگ کریں۔
Comments are closed.